Riceplus Magazien is a quarterly magazine that publishes research articles including industry realted for the rice sector.It shares global and regional articles on rice.Riceplus Magazine also publishes two digital magazines on daily basis namely Daily Global Rice E-Newsletter & Exclusive ORYZA Rice E-Newsletter for entire global agriculture community.For more information visit on www.ricepluss.com
Menu-1
▼
Menu-2
▼
Menu-3
▼
Wednesday, June 08, 2016
لذیذ ترین حیدرآبادی بریانی گھر پر پکانے کا آسان طریقہ
لذیذ ترین حیدرآبادی بریانی گھر پر پکانے کا آسان
طریقہ
حیدرآباد(نیوزڈیسک)بریانی
ہم سب کو بہت پسند ہوتی ہے،اس کی خوشبوتو ہماری بھوک میں اضافہ کردیتی ہے۔آئیے آپ
کو گھر میں حیدرآبادی بریانی بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں۔ اجزاء: ایک کلوگرام بکرے کا گوشت باسمتی چاول آدھ کلو گرم مصالحہ ثابت دو کھانے کے چمچ لہسن اور ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ پیاز براﺅن دو کپ پودینے کے پتے دہی دو کپ ہلدی پاﺅڈر ایک چمچ نمک حسب ذائقہکشمیری مرچ ایک کھانے کا چمچ آئل پانچ کھانے کے چمچ زعفران اور دودھ تھوڑاسا ترکیب: گوشت کو دھو کر اس میں مصالحہ جات اور دہی ڈال کر اسے
فریج میں ساری رات رکھا رہنے دیں تا کہ مصالحہ جات گوشت میں رچ بس جائیں۔ پانی میں نمک ڈال کر چاول اس میں اس حد تک ابالیں کہ وہ
آدھے کچے رہیں۔اس کے بعد پیاز کو آدھا براﺅن کر کے گوشت میں ڈالیںاور پکالیں، اس
کے بعد اس پر چاولوں کی تہہ لگائیںاور ساتھ ہی پودینے کے پتے بھی ڈالیں۔پھر دودھ
میں زعفران کو حل کر لیں اور اسے ہانڈی میں ڈال دیں۔اس کے بعد پانڈی کو بند کردیں
اور 45منٹ تک دم دیں۔انتہائی مزیدار بریانی تیار ہے
No comments:
Post a Comment