Wednesday, July 15, 2020

پاکستان ایگری کلچر ریسرچ کونسل:پی اے آرسی ملک میں چاول سے متعلقہ تحقیق کوفروغ دے گی : چیرمین


نیوزڈیسک
۱۴ جولائ ۲۰۲۰
      

سٹاف رپورٹر
چئیرمین پاکستان ایگری کلچرکونسل کے چیرمین  ڈاکٹر محمد عظیم خان نے کہا ہے کونسل بذریعہ  انسانی وسائل اورملحقہ سہولیات کے ساتھ    ملک میں تحقیق وترقی   کے عزم پرقائم ہے۔ انھوں نے ملک میں رائس سیکٹرمیں نجی اورپرائیویٹ سیکٹر کی تحقیق کے شعبہ میں کردارکوسراہا۔
چیرمین پی اے آرسی دوروزہ سلانہ اینول رائس ریسرچ ریویو کمیٹی اینڈپلاننگ میٹنگ کے اختتامی سیشن سے خطاب کررہے تھے۔
.میٹنگ میں صوبائی تحقیقاتی ادارہ جات اورپاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ممبران نے شرکت کی۔اس تقریب کاانعقاد نیشنل ایگری کلچرل ریسرچ سینٹر (این 
اے آرسی ) اسلام  آباد میں کیاگیاتھا



http://www.parc.gov.pk/index.php/en/#:~:text=Muhammad%20Azeem%20Khan%20appointed%20as,%3A%20%5BMore...%5D

No comments:

Post a Comment